Posts

Showing posts from March 3, 2021

منیجمنٹ میں بنیادی کام Management Functions

Image
دوستو میرا نام فرحان بیگ ہے، میں سیلز اور منیجمنٹ کا تجربہ رکھتا ہوں، میرا مقصد منیجمنٹ کے حوالے سے بنیادی معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے. میری کوشش ہے کہ لوگ منیجمنٹ کو سمجھیں اور اپنے کام یا بزنس کو بہتر انداز میں کر سکیں . میری اس کوشش میں مجھے آپ کے ساتھ کی بہت ضرورت ہے.  اس سے پچھلے مضمون میں  ہم نے  منیجمنٹ پر بات کی تھی. ہم نے یہ جانا کے منیجمنٹ کا مطلب لوگوں سے کام لینا ہوتا ہے . لوگوں سے کام لینے کے ساتھ ہم نے یہ بھی خیال رکھنا ہے کہ لوگ وہی کام کریں جو ان کو کرنا چاہیے اور کام کرنے کا طریقہ بھی درست ہو .  آج کے مضمون میں ہم منیجمنٹ کے فنکشنز یا بنیادی کاموں کا جایزہ لیں گے . ہم یہ جانیں گے کے وہ کونسے کام ہیں جو منیجمنٹ میں کرنا ہوتے ہیں  دوستو منیجمنٹ دراصل ٤ بنیادی کاموں کا مجموعہ ہے. اچھی منیجمنٹ کے لیے ان چاروں بنیادی کاموں کو سمجھنا اور سیکھنا بےحد ضروری ہے . یہ چار کام بالترتیب اس طرح ہیں  ١- پلاننگ یا منصوبہ بندی  ٢- آرگنایزنگ  یا بندوبست  ٣-لیڈنگ یا کمان  ٤- کنٹرول یا گرفت  آئیے ان پر باری باری بات کرتے ہیں  ١-پلاننگ  دوستو پلاننگ دراصل سوچنے کا عمل ہے . کسی بھی کام کو ک