Posts

Showing posts from April 3, 2021

What are the different types of Businesses? What is Company? (urdu) کمپنی کیا ہوتی ہے؟

Image
  دوستو میرا نام فرحان بیگ ہے، میں سیلز اور منیجمنٹ کا تجربہ رکھتا ہوں، میرا مقصد منیجمنٹ اور کاروبار کے حوالے سے بنیادی معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے. میری کوشش ہے کہ لوگ منیجمنٹ اور کاروبار کو سمجھیں اور اپنے کام یا بزنس کو بہتر انداز میں کر سکیں . میری اس کوشش میں مجھے آپ کے ساتھ کی بہت ضرورت ہے. دوستو اس سے پچھلے مضمون میں ہم کاروبار کی دو بنیادی اقسام sole proprietorship اور partnership پر تفصیل سے بات کر چکے ہیں۔ آج ہم کاروبار کی تیسری قسم یعنی کمپنی Company سے متعلق بات کریں گے۔  کمپنی Company آپ روزانہ بیشمار کمپنیوں کے نام سنتے اور لیتے ہیں، جیسے coca cola, Nestle, Unilever, Honda, Toyota وغیرہ آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ کمپنی آخر ہوتی کیا ہے؟  کاروبار کی تمام اقسام میں کمپنی company درمیانے اور بڑے پیمانے پر کاروبار کے لیے سب سے بہترین قسم ہے۔ مطلب:   کمپنی ایک قانونی ادارہ ہے جو لوگوں کی انجمن کی نمائندگی کرتا ہے، یہ لوگ کسی مخصوص لیکن مشترکہ مقصد یا مقاصد کے حصول کے لیے متحد ہوتے ہیں۔ یہ مقاصد خالص کاروباری یا منافع بخش بھی ہو سکتے ہیں اور غی...