This Blog is about Business, Marketing, Sales, Management, Ecommerce, Digital Marketing, and Freelancing.
یہ بلاگ کاروبار، مارکیٹینگ، سیلز اور مینجمنٹ سے متعلق ہے۔
مینیو میں اردو پوائنٹ کے نام سے ٹیب موجود ہے۔ جہاں اردو مضامین کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے
Contact Us
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Contact Us
If you have any query regrading Site, Advertisement and any other issue, please feel free to contact at dmark1980dmark@gmail.com
دوستو میرا نام فرحان بیگ ہے، میں سیلز اور منیجمنٹ کا تجربہ رکھتا ہوں، میرا مقصد منیجمنٹ کے حوالے سے بنیادی معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے. میری کوشش ہے کہ لوگ منیجمنٹ کو سمجھیں اور اپنے کام یا بزنس کو بہتر انداز میں کر سکیں . میری اس کوشش میں مجھے آپ کے ساتھ کی بہت ضرورت ہے اس سے پچھلے مضمون میں ہم نے منیجمنٹ کے دو بنیادی کاموں، پلاننگ اور آرگنائزنگ پر بات کی تھی۔ آج ہم منیجمنٹ کے اگلے دو بنیادی کام لیڈنگ یعنی کمان اور کنٹرولنگ پر بات کریں گے۔ لیڈنگ یا کمان لیڈنگ یا کمان کو ڈائرکٹنگ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مکمل طور پر ایک منیجر کی جاب ہے۔ لیڈنگ یا ڈائرکٹنگ دراصل آرگنائزنگ کے فوری بعد کا عمل ہے۔ اس میں اپنے سٹاف یا ٹیم کو کام بتایا جاتا ہے، کام کا طریقہ سمجھایا جاتا ہے اور کام سے متعلق قوانین ضوابط بتائے جاتے ہیں یا ہدایات دی جاتی ہیں۔ لیکن اس سارے عمل میں اپنے اس ہدف یا ٹارگٹ کو مدنظر رکھا جاتا ہے جو پلاننگ کے وقت طے کیا گیا تھا۔ ایک منیجر کو یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ کسی مشین کا آپریٹر نہیں ہے بلکہ اس کا کام انسانوں سے ڈیل کرنا ہے ان سے کام لینا ...
دوستو میرا نام فرحان بیگ ہے، میں گزشتہ کئی برسوں سے سیلز اور مینجمنٹ کی فیلڈ سے منسلک ہوں۔ میرا مقصد کاروبار اور مینجمنٹ کے بارے اہم معلومات عام فہم زبان میں آپ تک پہنچانا ہے۔ دنیا میں اقوام کاروبار زندگی میں اسلیے بھی کامیاب ہیں کہ وہ کاروبار اور مینجمنٹ کو اپنی زبان میں پڑھتے ہیں۔ میری اس کوشش میں میرا ساتھ دیں شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ Copywriting کیا ہے؟ اگر copywriting آپ کے لیے بالکل ایک نیا لفظ ہے، یا آپ copywriting کو فل ٹائم یا پارٹ ٹائم بطور روزگار اپنانا چاہتے ہیں تو آئیے آج اس مضمون میں ہم آپ کے ان سارے سوالوں کا جواب جاننے کی کوشش کرتے ہیں جو آپ کو ایک کامیاب copywriter بنا سکتے ہیں۔ Copywriting کیا ہے؟ Copywriting لکھنے کا وہ عمل ہے جو لوگوں کو کسی قسم کی کارروائی کرنے کے لئے ترغیب دیتا ہے ، ابھارتا ہے، مجبور کرتا ہے جیسے خریداری کرنا ، کسی لنک پر کلک کرنا ، کسی مقصد کے لئے چندہ دینا ، کوئی کورس رجسٹر کرنا یا مشاورت کا شیڈول بنانا۔ یہ تحریری صورت میں بھی ہو سکتی ہے جیسے پرنٹنگ اشتہار یا پھر آن لائن ویب سائٹ اور اشتہارات۔ یہ بولے جانے والے ڈائیلاگ بھی ہو سکتے ہیں جن ک...
دوستو میرا نام فرحان بیگ ہے، میں سیلز اور منیجمنٹ کا تجربہ رکھتا ہوں، میرا مقصد منیجمنٹ کے حوالے سے بنیادی معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے. میری کوشش ہے کہ لوگ منیجمنٹ کو سمجھیں اور اپنے کام یا بزنس کو بہتر انداز میں کر سکیں . میری اس کوشش میں مجھے آپ کے ساتھ کی بہت ضرورت ہے. اس سے پچھلے مضمون میں ہم نے منیجمنٹ پر بات کی تھی. ہم نے یہ جانا کے منیجمنٹ کا مطلب لوگوں سے کام لینا ہوتا ہے . لوگوں سے کام لینے کے ساتھ ہم نے یہ بھی خیال رکھنا ہے کہ لوگ وہی کام کریں جو ان کو کرنا چاہیے اور کام کرنے کا طریقہ بھی درست ہو . آج کے مضمون میں ہم منیجمنٹ کے فنکشنز یا بنیادی کاموں کا جایزہ لیں گے . ہم یہ جانیں گے کے وہ کونسے کام ہیں جو منیجمنٹ میں کرنا ہوتے ہیں دوستو منیجمنٹ دراصل ٤ بنیادی کاموں کا مجموعہ ہے. اچھی منیجمنٹ کے لیے ان چاروں بنیادی کاموں کو سمجھنا اور سیکھنا بےحد ضروری ہے . یہ چار کام بالترتیب اس طرح ہیں ١- پلاننگ یا منصوبہ بندی ٢- آرگنایزنگ یا بندوبست ٣-لیڈنگ یا کمان ٤- کنٹرول یا گرفت آئیے ان پر باری باری بات کرتے ہیں ١-پل...
Comments
Post a Comment
if you have any query, please let me know