منیجمنٹ کے بنیادی کام (دوئم) Management Functions Part 2
دوستو میرا نام فرحان بیگ ہے، میں سیلز اور منیجمنٹ کا تجربہ رکھتا ہوں، میرا مقصد منیجمنٹ کے حوالے سے بنیادی معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے. میری کوشش ہے کہ لوگ منیجمنٹ کو سمجھیں اور اپنے کام یا بزنس کو بہتر انداز میں کر سکیں . میری اس کوشش میں مجھے آپ کے ساتھ کی بہت ضرورت ہے اس سے پچھلے مضمون میں ہم نے منیجمنٹ کے دو بنیادی کاموں، پلاننگ اور آرگنائزنگ پر بات کی تھی۔ آج ہم منیجمنٹ کے اگلے دو بنیادی کام لیڈنگ یعنی کمان اور کنٹرولنگ پر بات کریں گے۔ لیڈنگ یا کمان لیڈنگ یا کمان کو ڈائرکٹنگ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مکمل طور پر ایک منیجر کی جاب ہے۔ لیڈنگ یا ڈائرکٹنگ دراصل آرگنائزنگ کے فوری بعد کا عمل ہے۔ اس میں اپنے سٹاف یا ٹیم کو کام بتایا جاتا ہے، کام کا طریقہ سمجھایا جاتا ہے اور کام سے متعلق قوانین ضوابط بتائے جاتے ہیں یا ہدایات دی جاتی ہیں۔ لیکن اس سارے عمل میں اپنے اس ہدف یا ٹارگٹ کو مدنظر رکھا جاتا ہے جو پلاننگ کے وقت طے کیا گیا تھا۔ ایک منیجر کو یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ کسی مشین کا آپریٹر نہیں ہے بلکہ اس کا کام انسانوں سے ڈیل کرنا ہے ان سے کام لینا ...
Digital marketing is a way to brand your business or company via online marketing. And get engaged with the potential customers. The way of branding includes the social media platforms (Facebook, Twitter, LinkedIn, Pinterest), web-based advertising, Emails, and SMS. To get interacted with people and introduce your brand or business, you need to work on its marketing which means you have to make your business a brand so that the customers get engaged and you might get the leads.
ReplyDeleteAlso check:
digital marketing blogs
digital marketing youtube channels
online digital marketing courses
best SEO extensions